جنوبی وزیر ستان،لینڈ مائن  بم دھماکہ،خاتون شدید زخمی

جنوبی وزیر ستان،لینڈ مائن  بم دھماکہ،خاتون شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: لینڈ مائن بم دھماکے میں ایک خاتون شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سب لدھا کے علاقہ بدر گیگاخیل میں لینڈ مائن بم دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی جس کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا منتقل کردیا گیا۔