سیاسی جماعت کیخلاف کارروائی کو کریک ڈاون کہنا بددیانتی،مریم نواز

سیاسی جماعت کیخلاف کارروائی کو کریک ڈاون کہنا بددیانتی،مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کے خلاف کارروائی کو کریک ڈاؤن کہنا بددیانتی ہے۔بدھ کو ٹویٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے ایسا گینگ رہی ہے، جسے تشدد،تباہی کے علاوہ کسی اور چیز کیلیے کھڑا نہیں کیا گیا۔مریم نواز نے لکھا کہ تحریک انصاف کی وجہ سے سیاسی جماعت کی آڑ میں بلا روک ٹوک9مئی کا دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا۔
مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -