گڈ ٹو سی یو کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی،کمرہ عدالت میںقہقہے 

گڈ ٹو سی یو کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی،کمرہ عدالت میںقہقہے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ سے وضاحت کے بعد گڈ ٹو سی یو کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ بھی پہنچ گئی۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ان سے مخاطب ہو کر کہا کہ آئی جی صاحب! گڈ ٹو سی یو ، جج کے آئی جی سے مکالمے پر کمرہ عدالت میں موجود تمام افراد کے قہقہے گونجنے لگے۔
قہقہے 

مزید :

صفحہ اول -