انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا
انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافے کے بعد ریٹ 285  روپے 90 پیسے پر پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید :

بزنس -