اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے آئی جی پولیس کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہا لیکن پھر اپنے الفاظ واپس لے لیے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے آئی جی پولیس کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہا لیکن پھر اپنے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے آئی جی پولیس کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہا لیکن پھر اپنے الفاظ واپس لے لیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس ارباب طاہر نے شہریار آفریدی کی اہلیہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو ”گڈٹو سی یو “کہہ کر الفاظ واپس لے لیے۔
نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریار آفرید کی اہلیہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ آئی جی صاحب گڈٹو سی یو لیکن اس کیس میں آپ کو گڈٹو سی یو نہیں کہہ سکتے ، ایک خاتون کو اٹھایاگیااس لئے گڈٹو سی یو نہیں کہہ سکتے ۔