شیخوپورہ میں پنجرہ کھلنے سے سرکس کے 4 شیر بھاگ نکلے ، ویڈیو وائرل

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں پنجرہ کھلنے کے باعث سرکس کے شیر بھاگ گئے,واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار پہنچ گئے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام شیروں کو پکڑ لیا۔
جیونیوز کے مطابق شہر میں تیز آندھی کے باعث سرکس کے شیروں کا پنجرہ الٹ کر کھل گیا جس کے نتیجے میں چاروں شیر بھاگ نکلے۔
مریدکے کے سرکس میں پنجرہ کھلنے سے چار شیر بھاگ نکلے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ایک شیر کو تو فوری پکڑ لیا گیا
براہ راست نشریات: https://t.co/egslZVEJcy pic.twitter.com/aesLbMIiK8
— HUM News (@humnewspakistan) May 17, 2023
شیخوپورہ: میلہ پیر بہار شاہ تیز آندھی کے باعث نجی سرکس میں شیروں کا پنجرہ ٹوٹ گیا زرائع
شیخوپورہ: پنجرہ ٹوٹنے سے 4 پالتو شیر بھاگ نکلے 1 پکڑ لیا گیا
شیخوپورہ: پیر بہار شاہ کے عرس پر انتظامیہ نے نجی سرکس کمپنی کو غیر قانونی اجازت دی تھی زرائع
شیخوپورہ: سرکس انتظامیہ اور… pic.twitter.com/18PhXfyPcB
— صحرانورد (@Aadiiroy2) May 17, 2023