پرویز الٰہی کے دست راست محمد خان بھٹی کو رہائی کے بعد پھر گرفتار کرلیاگیا

پرویز الٰہی کے دست راست محمد خان بھٹی کو رہائی کے بعد پھر گرفتار کرلیاگیا
پرویز الٰہی کے دست راست محمد خان بھٹی کو رہائی کے بعد پھر گرفتار کرلیاگیا

جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے دست راست محمد خان بھٹی کو رہائی کے بعد پھر گرفتار کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محمد خان بھٹی ضمانت کے بعد ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوئے تھے کہ اینٹی کرپشن حکام نے حراست میں لے لیا،اینٹی کرپشن حکام کاکہناتھاکہ محمد خان بھٹی کو گوجرانوالہ لے کر جا رہے ہیں۔