بھارتی کرکٹ بورڈنے ایک بار پھر پاک بھارت دوطرفہ سیریز کے منصوبے کی تردید کردی

بھارتی کرکٹ بورڈنے ایک بار پھر پاک بھارت دوطرفہ سیریز کے منصوبے کی تردید کردی
بھارتی کرکٹ بورڈنے ایک بار پھر پاک بھارت دوطرفہ سیریز کے منصوبے کی تردید کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے ایک بار پھر  پاک بھارت دوطرفہ سیریز کے منصوبے کی تردید کردی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ پاک بھارت دوطرفہ سیریز کے حوالے سے مستقبل قریب میں کوئی منصوبہ نہیں، ہم پاکستان کے ساتھ کسی قسم کی کرکٹ مصروفیات کو آگے نہیں بڑھانا چاہتے،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سال 2007کے بعد سے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلی جبکہ 2013میں دونوں ٹیموں نے آخری بار باہمی ون ڈے سیریز کھیلی تھی جس میں گرین شرٹس نے ہندوستان کو ہوم گرائونڈ پر 1-2سے ہرایا تھا۔

مزید :

کھیل -