شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، دو اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، دو اہلکار شہید
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، دو اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک)میرعلی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے دو اہلکار شہید اور چھ زخمی ہوگئے جس کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق فوجی قافلے میں شامل گاڑی سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوگیا۔

مزید :

وزیرستان -