موڈیز نے 2017 کی کریڈٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

موڈیز نے 2017 کی کریڈٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی( آن لائن )موڈیز نے 2017 کی کریڈٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ معاشی استحکام کے باوجود کریڈٹ آؤٹ لک غیرمتوازن رہیگا۔رپورٹ کے مطابق اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی۔موڈیز رپورٹ میں کم شرح سود اور معاشی نمو میں استحکام کے باجود عالمی کریڈٹ حالات غیر متوازن رہنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی معاشی نمو 2017 میں اعشاریہ 4 فیصد اضافے سے 3 فیصد رہنے کی توقع ہے۔گلوبل کریڈٹ کنڈیشن رپورٹ موڈیز کی سالانہ رپورٹ کا حصہ ہے جو عالمی سطح پر کریڈٹ صورتحال کا جائزہ لیتی ہے۔

مزید :

کامرس -