صنعتی صارفین کو گیس کی سپلائی میں ہرگز کوئی کمی نہ کی گئی ، ترئمان سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز

صنعتی صارفین کو گیس کی سپلائی میں ہرگز کوئی کمی نہ کی گئی ، ترئمان سوئی ...

لاہور(پ ر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز ترجمان کے مطابق صنعتی صارفین کو گیس کی سپلائی میں ہرگز کوئی کمی نہ کی گئی ہے۔ بلکہ اس سلسلے میں گیس کی مکمل سپلائی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ مزید براں حکومت موسم سرما میں گیس کی سپلائی کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ جس پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

مزید : کامرس