ترک صدر کی آمد پر مال روڈ کی بندش حکومتی بوکھلاہٹ ہے،عمر کسانہ

ترک صدر کی آمد پر مال روڈ کی بندش حکومتی بوکھلاہٹ ہے،عمر کسانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف لاہور کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن محمد عمر کسانہ نے کہا ہے کہ ترک صدر کی لاہور آمد پر مال روڈ کو گھنٹوں عام ٹریفک کے لیے بند کر نا حکومتی بو کھلاہٹ اور عوام دشمن پالیسیوں کا مظہر ہے ۔کیا لاہور کی سٹرکیں بلا ک کرنے سے ترکی صدر نواز شریف اور انکی حکومت کا کشکول بھر دیں گے جو اس حدتک خوش آمدی رویہ اپنا یا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1