کشمیر میں بھارتی جارحیت کی حالیہ لہر‘‘کے موضوع پرسیمینار آج ہو گا

کشمیر میں بھارتی جارحیت کی حالیہ لہر‘‘کے موضوع پرسیمینار آج ہو گا

لاہور( خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز اور شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’’کشمیر میں بھارتی جارحیت کی حالیہ لہر‘‘کے موضوع پر بروز جمعہ (آج)سہ پہر 3:15بجے الرازی ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا جس میں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4