پنجاب کالج میں تین روزہ لٹریری فیسٹیول

پنجاب کالج میں تین روزہ لٹریری فیسٹیول

لاہور(پ ر)پنجاب کا لج میں گذشتہ دنوں تین روزہ لٹریری فیسٹول 2016کا اہتمام کیا گیا۔مقابلہ جات میں اردو/انگریزی تقریری مقابلے، شارٹ فلمز اور ڈاکیومنٹری مقابلے، تھیٹرمقابلے ، پینٹنگ اور پنجابی ٹاکرا جیسے دلچسب مقابلے شامل تھے۔ اس تین روزہ میلہ کا دائرہ کارسات شہروں کے پنجاب کالجز پر محیط تھاجن میں پنجاب کالج شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب ، شرقپور، رائے ونڈ ،قصور، پتوکی اور شاہدرہ شامل تھے۔ تمام شہروں کے طلباء و طالبات کی اس ادبی میلے میں بھرپور شرکت

مزید : میٹروپولیٹن 4