لا ر ی اڈا میں 30سالہ نوجوان کی تشدد زد ہ لا ش بر آمد، مردہ خا نہ میں منتقل

لا ر ی اڈا میں 30سالہ نوجوان کی تشدد زد ہ لا ش بر آمد، مردہ خا نہ میں منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) لا ر ی اڈا کے علاقہ میں 30سالہ نوجوان کی تشد د زد ہ لا ش بر آمد، پو لیس نے لا ش کی شناخت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ لاری اڈا کے علاقہ میں مقامی ہوٹل کے قریب سے 30سالہ نوجوان کی تشد د زدہ لا ش بر آمد ہو ئی ۔ اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی جس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کی شناخت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردیا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ مقتو ل کی شنا خت کے بعد کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

مزید :

علاقائی -