لیا قت آ با د، بد نا م زما نہ قحبہ خا نے سے 6عورتوں سمیت 10 افر اد گر فتا ر

لیا قت آ با د، بد نا م زما نہ قحبہ خا نے سے 6عورتوں سمیت 10 افر اد گر فتا ر

لاہور (سٹی ر پو رٹر) لیا قت آ با د پولیس نے بد نا م زما نہ قحبہ خا نے کے خلاف کارروائی کر تے ہو ئے 6عورتوں سمیت 10 افر اد کو گر فتا ر کر لیا ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ پو لیس نے نائکہ کو مبینہ طو ر پر ایک لا کھ رو پے رشوت لے کر چھو ڑ د یا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے تمام ڈویژنل ایس پیز کوگیسٹ ہا ؤ سز اور قحبہ خا نو ں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن کی ہدایت کی جس پر ایس پی ما ڈل ٹا ؤ ن اسما عیل کھا ڑ ک نے تمام تھانوں پر مشتمل سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں ؂۔ ایس ایچ اولیا قت آ با د رضا ذاکرنے ماہرانہ منصوبہ بندی کر کے لیا قت آ با د کے علا قہ میں بد نا م زما نہ تا ج بی بی عر ف تا جی کے قحبہ خا نہ میں چھا پہ ما رکر 5خو اتین ثمینہ ، عا رفہ ،شبا نہ ،کر ن ،گو گی ،4مر د خا رث ،سمیر ،فر از ،نا صر سمیت تا ج بی بی عر ف تا جی کو گر فتا کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔دوسری جا نب ذرا ئع نے د عوی ٰ کیا ہے کہ ایس ایچ او لیا قت آبا د نے بد نا م زما نہ کر ن بٹ نا ئکہ کو پیسے لے کر چھو ڑ دیا ہے ۔ جبکہ د یگر کی گرفتا ر ی ڈا ل کر افسرا ن کو’’سب اچھا‘‘کی ر پو رٹ د ی گئی ہے ۔ یہ بھی معلوم ہواہے کہ لیا قت آبا دکی حدود میں واقعہ دھلہ فلیٹس میں مکروہ د ھندا عروج پر ہے لیکن پو لیس منتھلی لے کر چپ سادھے ہو ئے ہے ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او لیا قت آبا د کا کہناتھا کہ الز ام بے بنیا د ہیں ۔

مزید : علاقائی