فضہ ذیشان کی عرفان احمد سے والدہ کی وفات پر تعزیت

فضہ ذیشان کی عرفان احمد سے والدہ کی وفات پر تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی رہنمافضہ ذیشان نے پی ٹی آئی میڈیا ٹیم کے رکن عرفان احمد کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعاکی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4