ترک صدرکی لاہور آمد ، پولیس اہلکاروں نے پینٹ کوٹ پہن کر فرائض انجام دئے

ترک صدرکی لاہور آمد ، پولیس اہلکاروں نے پینٹ کوٹ پہن کر فرائض انجام دئے

لاہور(وقائع نگار)ترک صدرکی لاہور آمد پر ان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے پینٹ کوٹ اور ٹائی زیب تن کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ترک صدر کی لاہور آمد کے موقع پر ہوٹل میں سیکیورٹی کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے پینٹ کوٹ اور ٹائی پہن رکھی تھیں جنہوں نے ہوٹل کے علاوہ حضوری باغ میں بھی ڈیوٹی دی۔

مزید : علاقائی