صدرمملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا

صدرمملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) صدرمملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 18 نومبر صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے اجلاس میں اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث کے علاوہ قانون سازی کے لئے متعدد بل بھی پیش کئے جائیں گے پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاس دو ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول