حاجی زمین خان انتقال کرگئے

حاجی زمین خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی راہنماسابق ایم پی اے محمدشعیب خان کے بھائی حاجی زمین خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم محمدطاہرخان اورسلطان زیب خان کے بھی بھائی اے این پی کے ضلعی صدراعجازعلی خان تحصیل کونسلرمحمدالیاس خان ارشدخان نیشنل بنک کے اسسٹنٹ منیجرافتخارخان خیبربنک کے حیدرخان نویدخان پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے ایڈیشنل جائینٹ سیکرٹری محمدفیاض خان نادراکے اسسٹنٹ منیجرمرادخان قوم پرست سیاستدان خورشیدعلی خان انجینئرروئیدارعلی خان اورگورنمنٹ کنٹریکٹرانجام علی خان کے چچاتھے۔