ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کے چچا صفدرخا ن کی رسم قل کل آج ادا کی جائیگی

ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کے چچا صفدرخا ن کی رسم قل کل آج ادا کی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائمز رپورٹر)ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کے چچا صفدرخا ن کی رسم قل کل برو ز جمعہ انکی آبائی گاؤں دیہہ بہادر کوہاٹ روڈ میں ادا کی جائیگی ‘ وہ سابق ایس ایس پی فتح گل اور سابق ایس پی میر عالم خا ن کے بھائی تھے سوگوران ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان ‘فتح گل سابق ایس ا یس پی ‘ ارباب میرعالم خان سابق ڈ ایس پی اور کفیل خان شامل ہیں