حاجی ارباب محمد ریاض خان بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

حاجی ارباب محمد ریاض خان بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

مردان ( بیو رورپورٹ) عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈپٹی کنٹرولرامتحانات ارباب محمد اعجاز خان کے بڑے بھائی حاجی ارباب محمد ریاض خان بقضائے الہٰی انتقال کرگئے جنازے میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسان علی سمیت سیاسی سماجی اورسول سوسائٹی کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کی رسم قل کل بروز ہفتہ گل بیلہ پشاور میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر