حاجی کاکی کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

حاجی کاکی کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مرکزی جمعیت اہلحدیث کے صوبائی ناظم اعلیٰ حاجی گل زمان کے چچاحاجی کاکی کے رسم قل آج خارمحلہ کرکنڑی میں اداکی جائیگی مرحوم محمد اسلام محمداسد اورمحمدکریم بارگین والے کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر