ٹرینیں تاخیر کا شکار

ٹرینیں تاخیر کا شکار

ملتان(جنرل رپورٹر)کراچی سے آنے والی زکریا ایکسپریس2گھنٹے‘ نائٹ کوچ 2گھنٹے‘ پاکستان ایکسپریس1گھنٹہ‘ کراچی (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

جانے والی ہزارہ ایکسپریس2گھنٹہ‘ عوام ایکسپریس ایک گھنٹہ‘ شالیمار ایکسپریس ایک گھنٹہ‘ راولپنڈی سے آنے والی مہر ایکسپریس ایک گھنٹہ کی تاخیر سے ملتان پہنچیں کراچی کے لئے زکریا اور لاہور کے لئے ملتان ایکسپریس بروقت روانہ کی گئیں۔

ٹرینیں

مزید : ملتان صفحہ آخر