جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کے دورہ خانیوال کا شیڈول

جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کے دورہ خانیوال کا شیڈول

خانیوال ‘چھب کلاں (نمائندہ پاکستان) جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ 18نومبر 2016بروز جمعتہ المبارک صبح ساڑھے دس بجے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال سے خطاب کریں گئے اور ایک بجے کے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

قریب چک نمبر 28ٹن آر میں جمعہ کی ادائیگی کے بعد محمد اسد پسرم محمد یوسف خان خٹک کے رسم نکاح میں شمولیت کریں گئے ۔ظہرانہ کرنے کے بعدلیاقت بلوچ اور میاں محمد اسلم (سابق ایم این اے اسلام آباد ۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان )سیاسی کمیٹی اور ضلعی عہدیداران سے خطاب کریں گئے ۔03:30منٹ پر 28ٹن آر سے جلوس کی شکل میں89پندرہ ایل ڈیرہ بہاول شیر پر پہنچے گئے جہاں پر وہ تقریب دستار بندی میں حافظ عبد الوکیل ولد بہاول شیر کی دستار بندی کریں گئے ۔اور 23چکوک کے ارکان جماعت ،کارکنوں جماعت اور رابطہ کمیٹیوں کے ذمہ داران سے خطاب کریں گئے ۔اور آخر میں وجھیانوالہ میڈیا ہاوس کے صحافیوں سے ملکی حالات اور جماعت اسلامی کی موجود قیادت کی کار کردگی کے بارے میں پریس کانفرنس کریں گئے۔

شیڈول

مزید : ملتان صفحہ آخر