حکومت نے بنیادی سہولیات سے محروم سکولوں کو فنڈزکی فراہمی کے لیے رپورٹس طلب کرلی ہیں

حکومت نے بنیادی سہولیات سے محروم سکولوں کو فنڈزکی فراہمی کے لیے رپورٹس طلب ...

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب نے بنیادی سہولیات اورچاردیواری سے محروم رحیم یار خان سمیت پنجاب بھرکے دوہزارسے زائدپرائمری ، مڈل اورہائی سکولوں کے لیے مزیدفنڈزجاری کرنے کے لیے محکمہ تعلیم کے افسران سے(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

رپورٹس طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق حکومتی رپورٹ کے مطابق صوبہ بھرمیں اٹھارہ ہزارسکولوں کوایک ارب روپے کے فنڈزجاری کیے گئے تھے مگراس فنڈزسے سکولوں کی اپ گریڈیشن نہ ہوسکی ہے جس پردوبارہ فنڈزکی فراہمی کافیصلہ کیاگیاہے اس سلسلہ میں ضلعی تعلیم کے افسران نے متعلقہ افسران سے رپورٹس طلب کرلی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر