میٹرو کے افتتاح کیلئے تیاریاں تیز ، عارضی کنٹرول سنٹر میں بجلی کے آلات کی تنصیب

میٹرو کے افتتاح کیلئے تیاریاں تیز ، عارضی کنٹرول سنٹر میں بجلی کے آلات کی ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)میٹروبس پروجیکٹ کے افتتاح کیلئے تیاریاں تیز کردیں گئیں۔عارضی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے قیام کیلئے کنٹینرز میں الیکٹریکل آلات کی تنصیب شروع ہوگئی جبکہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے بھی شہر سے میٹرو ٹریک کی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے کام تیز کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر