رواں سال پنجاب میں 4589 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق

رواں سال پنجاب میں 4589 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق

ملتان ( وقائع نگار ) رواں سال صوبہ پنجاب میں 4ہزار 589 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی ہے ‘ محکمہ صحت پنجاب(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

کی رپورٹ کے مطابق یکم جنوری2016 سے اب تک صوبہ کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے شبہ میں 5619 مریض لائے گئے ‘ سب سے زیادہ مریض 2212 ڈینگی بخار کے اسلام آباد سے رپورٹ ہوئے ہیں اور ان میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی ہے ۔

ڈینگی

مزید : ملتان صفحہ آخر