امیرجماعت اسلامی سراج الحق24 نومبر کو ڈسٹرکٹ بار ملتان سے خطاب کرینگے

امیرجماعت اسلامی سراج الحق24 نومبر کو ڈسٹرکٹ بار ملتان سے خطاب کرینگے

ملتان(جنرل رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سراج الحق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر عظیم الحق پیرزادہ کی دعوت (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

پر 24 ؍ نومبر 2016 ء بروز جمعتہ المبارک 11:30بجے دن ڈسٹرکٹ بار روم میں وکلاء سے خطاب کریں گے۔

سراج الحق

مزید : ملتان صفحہ آخر