ایم ڈی اے چوک کے قریب کراؤن فیلئر واقعہ کا نوٹس‘ مرمت کا حکم

ایم ڈی اے چوک کے قریب کراؤن فیلئر واقعہ کا نوٹس‘ مرمت کا حکم

ملتان( نمائندہ خصوصی ) منیجنگ ڈائریکٹر واسا راؤ محمد قاسم نے ایم ڈی اے چوک کے قریب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس کے سامنے 24 انچ کی سیوریج لائن کے کراؤن فیلئر کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے ۔اور ڈپٹی دائریکٹر سیوریج نارتھ ڈویژن کو کراؤن فیلئر کی مرمت کا کام فوری شروع کرنے کا حکم(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

دے دیا ہے۔ انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد منیر کو جاری کی گئی ہدایات میں کہا ہے ۔ کہ ایم ڈی اے چوک سے لودھی کالونی روڈ انتہائی مصروف شاہراہ ہے ۔ لہذا کراؤن فیلئر کی مرمت کا کاکام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر