مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی پولنگ اسٹیشن کے اندر کونسلروں سے حلف لیتے رہے

مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی پولنگ اسٹیشن کے اندر کونسلروں سے حلف لیتے ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان)عبدالحکیم میونسپل کمیٹی کی چھ خصوصی سیٹوں پر پولنگ سے قبل اپنے گروپ کے منتخب کونسلرز سے پولنگ اسٹیشن کے اندر حلف لیتے رہے کہ ووٹ جہاں کہا ہے (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

وہاں دیں گے ایک کونسلر نے کہاکہ بے اعتباری ہے تو انہوں نے کہاکہ بے اعتباری نہیں صرف یادکروارہا ہوں ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری فضل الرحمن نے حلف لینے کی تردید کی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر