طلاق مانگنے پر شوہر کی خودسوزی تشویشناک حالت میں نشتر منتقل

طلاق مانگنے پر شوہر کی خودسوزی تشویشناک حالت میں نشتر منتقل

ملتان(کرائم رپورٹر)بیوی کے طلاق مانگنے پر27سالہ شوہر نے خود سوزی کرلی تشویشناک حالت میں نشتر منتقل تفصیل کے مطابق روہیلانوالی کے رہائشی27سالہ یونس سے جب اسکی بیوی نے طلاق مانگی تو اس نے خودکو آگ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

لگالی جس سے وہ مکمل طور پر جھلس گیا یونس کو انتہائی تشویشناک حالت میں نشتر منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے نشتر ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس کی حالت نازک ہے80فیصد سے زائد جسم جھلس گیا ہے تاہم اسکا علاج جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر