ملتان سے مدینہ جانیوالی پرواز کے مسافر سے700گرام ہیروئن برآمد

ملتان سے مدینہ جانیوالی پرواز کے مسافر سے700گرام ہیروئن برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی،مدینہ جانیوالے مسافر سے700گرام ہیروئن برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔تفتیش شروع تفصیل کے مطابق ملتان سے مدینہ جانیوالی پرواز کا مسافر(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

علی خان گزشتہ شب جب انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچا تو دوران تلاشی اسکے سامان سے700گرام ہیروئن برآمد ہوئی جس پر انسداد منشیات فورس نے علی خان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر