معروف صحافی اجمل جامی نے نئے آرمی چیف کا نام بتادیا

معروف صحافی اجمل جامی نے نئے آرمی چیف کا نام بتادیا
معروف صحافی اجمل جامی نے نئے آرمی چیف کا نام بتادیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی مدت جیسے جیسے قریب آتی جارہی ہے ، ویسے ہی نئے آرمی چیف سے متعلق پیشن گوئیاں بھی زور پکڑتی جارہی ہیں ، اب معروف صحافی اجمل جامی نے دعویٰ کیاہے کہ کورکمانڈ ر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نئے آرمی چیف ہوں گے ۔

نیا آرمی چیف، جنرل راحیل نے لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم کے بارے پسندیدگی ظاہر کردی, تفصیلات کیلئےیہاں کلک کریں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئیٹس میں اجمل جامی نے لکھاکہ اس وقت کے کورکمانڈر ملتان اشفاق ندیم کواگلاآرمی چیف بنائے جانے کا امکان ہے ، اشفاق ندیم آرمی چیف کیلئے اہل جرنیلوں  میں دوسرے نمبرپر ہیں جبکہ 29نومبرکو سنیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہوں گے ۔

مزید : لاہور