پاکستان کو جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت مل گئی

پاکستان کو جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت مل گئی
پاکستان کو جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کو شرکت کرنے کی اجازت مل گئی ہے،پی ایچ ایف کو بھارتی اجازت نامہ مل گیا ہے۔

حامد خان نے پاناما کیس میں پی ٹی آئی کی پیروی سے معذرت کرلی، پی ٹی آئی کا اعتزاز احسن سے رابطہ

تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ویزوں کی درخواستیں پہلےسے ہی جمع تھیں ،پاکستانی سپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کو حکومتی فیصلے سے آگاہ کردیا گیاہے۔جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میںپی ایچ ایف کو بھارت کی جانب سے شمولیت کااجازت نامہ مل گیاہے ۔جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 8سے 18دسمبر تک لکھنو میں شیڈول ہے ۔

مزید :

کھیل -