سمینہ گھرکی نے آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کیلئے دو پونی گھوڑوں کا تحفہ بھیج دیا

سمینہ گھرکی نے آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کیلئے دو پونی گھوڑوں کا تحفہ بھیج ...
سمینہ گھرکی نے آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کیلئے دو پونی گھوڑوں کا تحفہ بھیج دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر سمینہ گھرکی نے سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادیوں کی بڑی خواہش پوری کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کو پونی گھوڑے دیکھنے کا بہت شوق تھا جس کے باعث سمینہ گھرکی نے دونوں صاحبزادیوں کا شوق پورا کرتے ہوئے دو انتہائی خوبصورت اور دلکش پست قد گھوڑے تحفتاً بھجوا دیئے ہیں جو کہ اعلیٰ نسل کے ہیں ۔

مزید :

کراچی -