چند شرٹس کے کالر پر بھی بٹن کیوں لگے ہوتے ہیں،جانئے وہ دلچسپ بات جو بے حد کم لوگوں کو معلوم ہے

چند شرٹس کے کالر پر بھی بٹن کیوں لگے ہوتے ہیں،جانئے وہ دلچسپ بات جو بے حد کم ...
چند شرٹس کے کالر پر بھی بٹن کیوں لگے ہوتے ہیں،جانئے وہ دلچسپ بات جو بے حد کم لوگوں کو معلوم ہے

  

نیویارک(نیوزڈیسک) آپ نے بٹن اور بٹن کے بغیرکالر والی شرٹ تو ضرور دیکھی ہوگی لیکن کیا آپ کو اس میں موجود فرق کے بارے میں معلوم ہے؟ ایسی شرٹ جس کی کالر میں بٹن ہو اسے ”بٹن ڈاﺅن“کہا جاتا ہے اور ایسی شرٹ جس میں بٹن نہ ہوں اسے ”بٹن اپ “کہا جاتا ہے۔

ویب سائٹ بزنس انسائیڈر کا کہنا ہے کہ بٹن ڈاﺅن شرٹ کو بٹن اپ بنایا جاسکتا ہے لیکن بٹن اپ کو بٹن ڈاﺅن نہیں بنایا جاسکتا۔بٹن ڈاﺅن یا بٹن کے کالر والی شرٹ شروع دنوں میں پولو کے کھلاڑیوں کے لئے بنائی گئی تھی جو کہ گھوڑے پر سواری اور کھیل کے دوران کالر کے بٹن بند کرلیتے تھے۔

مزیدپڑھیں:ساحل سمندر پر 70سال پرانی ایسی خوفناک ترین چیز مل گئی کہ لوگوں کی چیخیں مل گئیں، پولیس نے عوام کو قریب جانے سے بھی روک دیا

مزید : ڈیلی بائیٹس