کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ، طاقت سے کشمیریوں کوآزادی کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا: شہباز شریف

کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ، طاقت سے کشمیریوں کوآزادی کے حق سے محروم ...
کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ، طاقت سے کشمیریوں کوآزادی کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا: شہباز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے ملاقات کی ہے،وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، طاقت سے کشمیریوں کوآزادی کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔

جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے ملاقات کی ہے،وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے،کشمیریوں کے حق خود ارادیت سےانکار بھارتی کی ہٹ دھرمی کا ثبوت ہے،خطے میں پائیدار امن کیلیے مسئلہ کشمیر حل کرنا ضروری ہے،کشمیرتقسیم ہندکانامکمل ایجنڈا ہے۔

’اتنے عرصے میں یہ دنیا رہنے کے قابل نہیں رہے گی‘ دنیا کے معروف ترین سائنسدان نے انسانوں کو ڈیڈ لائن دے دی، آپ بھی تیاری پکڑلیں کیونکہ۔۔۔

دونوں رہنماو¿ں کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت کی ہے،انہوں نے کہا ہے کہ طاقت سے کشمیریوں کوآزادی کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔

جبکہ صدر آزادوجموں کشمیر نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لیے آزادی کا سورج ضرور طلوع ہو گا۔

مزید : لاہور