سی آئی اے ڈائریکٹر مائیک پمپیو ذہین اور جی دار سربراہ ثابت ہوں گے :ڈونلڈ ٹرمپ

سی آئی اے ڈائریکٹر مائیک پمپیو ذہین اور جی دار سربراہ ثابت ہوں گے :ڈونلڈ ٹرمپ
سی آئی اے ڈائریکٹر مائیک پمپیو ذہین اور جی دار سربراہ ثابت ہوں گے :ڈونلڈ ٹرمپ

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ سی آئی اے ڈائریکٹر مائیک پمپیو ذہین اور جی دار سربراہ ثابت ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ نیشنل سیکیورٹی ایڈوائز رمائیکل فلن انتہا پسندی اور دہشتگردی کو شکست دینے میں معاون ہوں گے جبکہ منتخب اٹارنی جنرل سینیٹر جیف سیشنز ورلڈ کلاس قانونی فہم و فراست کے حامل ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی