پاک پتن سکول سے چھٹی کے بعد واپس گھر آنے والی دو کمسن بہنوں کو تیز رفتار کار نے کچل دیا دونوں کمسن بہنیں موقع پر جاں بحق

پاک پتن سکول سے چھٹی کے بعد واپس گھر آنے والی دو کمسن بہنوں کو تیز رفتار کار ...
پاک پتن سکول سے چھٹی کے بعد واپس گھر آنے والی دو کمسن بہنوں کو تیز رفتار کار نے کچل دیا دونوں کمسن بہنیں موقع پر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاک پتن (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سکول سے چھٹی کے بعد واپس گھر آنے والی دو کمسن بہنوں کو تیز رفتار کار نے کچل دیا دونوں کمسن بہنیں موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ پاکپتن کے علاقعے  کرتار پور کے قریب پیش آیا جہاں دو کمسن بہنیں چھ سالہ عایشہ اور آٹھ سالہ حمیرہ سکول سے چھٹی ہونے کے بعد گھر واپس جارہی تھیں کہ سڑک پر آنے والی تیز رفتار کار نے بے دردی سے دونوں بہنوں کو کچل دیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں کمسن بہنیں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔

مزید :

پاکپتن -