A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پولیس اورحساس اداروں کا صوابی میں سرچ آپریشن ،60مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

پولیس اورحساس اداروں کا صوابی میں سرچ آپریشن ،60مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

Nov 18, 2017 | 19:12:PM

صوابی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوابی میں حساس اداروں اور پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 60مشتبہ افرا دکو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس اورحساس اداروں کا صوابی میں سرچ آپریشن ،60مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے صوابی کے مختلف سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں مستقل اور کرائے کے مکانو ں میں رہائش پذیر افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کے ساتھ ساتھ ان کے شناختی کوائف کی بھی جانچ پڑتال کی۔ اسی دوران پولیس نے کارروائی کرکے60مشتبہ افراد کو دھر لیا جن کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔تاہم زیر حراست افراد کو ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزیدخبریں