ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج ( اتوار)کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
نومبر 18 اتوار۔ ۔ عزیز و اقارب سے بات چیت بہتر بنانے کے سلسلے میں بات چیت کے ذریعے فضاء ساز گار بن سکے گی۔ سنی سنائی باتوں پر عمل نہ کریں۔ کام میں ایمانداری آئے گی۔ تکنیکی مہارت حاصل ہوگی۔
برج ثور
نومبر 18 اتوار۔ ۔ ۔ عزیز و اقارب کیساتھ تعلقات میں احتیاط برتیں کیونکہ بعض لوگ تنقید کا نشانہ بنائیں گے۔ کاموں میں لاپرواہی نہ برتیں کسی ڈوبی ہوئی رقم کے ملنے کا بھی امکان ہے۔
برج جوزا
نومبر 18 اتوار۔ ۔ آپ صحیح راستے کا تعین کر سکیں گے۔ رومانس کے متعلق بہتر خبریں مل سکیں گی۔ ماحول میں بہتری آئے گی۔ بعض فیصلے منسوخ کرنا پڑیں گے۔ کام اور کھیل کیلئے وقت متعین کریں۔
برج سرطان
نومبر 18 اتوار۔ ۔ آج آپ کسی پر انتہائی شفقت فرمائیں گے۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بن سکتا ہے۔ دوسروں سے وابستہ اُمیدیں مایوسی لا سکتی ہے۔ صحت جسمانی متاثر ہو سکتی ہے احتیاط برتیں ۔
برج اسد
نومبر 18 اتوار۔ ۔ ساتھی ورکر ہو سکتا ہے آپ کو چھوڑنے کا ارادہ کر رہے ہوں اور آپ کے خیر خواہ کسی التواء میںپڑے ہوئے ایسے کام میں جو تبدیلی چاہتا ہو کی تکمیل تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہونگے۔
برج سنبلہ
نومبر 18 اتوار۔ ۔ آپ کی سوچ اور توقعات کے برعکس اشیاء کا حصول آپ کے حق میں ہوگا اور زیادہ تیز رفتاری سے کامیابی حاصل ہوگی۔ بچت کے اصول کو سامنے رکھتے ہوئے مالی امور چلائیں۔
برج میزان
نومبر 18 اتوار۔ ۔ ۔ کسی رومانس میں اچانک اضافہ ہو سکتا ہے۔ جلد بازی میں کیا گیا فیصلہ توقعات کے برعکس بہتر نتائج کے حامل مالی فوائد کا سبب بنے گا۔ قائدانہ صلاحیت اُجاگر ہو سکے گی۔
برج عقرب
نومبر 18 اتوار۔ ۔ خوشگوار ماحول سے لطف اندوز ہوں تاہم دوران سفر اور کسی سیرگاہ میں لطف اندوز ہو رہے ہوں تو چوٹ لگنے سے محتاط رہیں۔ مستقبل کے امور میں کیا گیا وعدہ بھی پورا ہو سکے گا۔
برج قوس
نومبر 18 اتوار۔ ۔ باہمی منافع کے امور اور بہترین توقعات اچھے ماحول میں کسی تجربہ کار سے گفتگو کریں تاہم ضروری نہیں کہ گھریلو معاملات کو حتمی نتیجہ تک پہنچائیں۔ ذہانت اور قوت میں اضافہ ہوگا۔
برج جدی
نومبر 18 اتوار۔ ۔ کچھ نفسیاتی اور روحانی نقاط مل سکتے ہیں‘ جو وقتی ضرورت بھی ہونگے ملیں سکیں گے۔ آپ ان پر زیادہ توجہ دیں کیونکہ ان کی وجہ سے آپ آئندہ دو دِنوں میں آنے والے مسائل پر قابو پا سکتے ہیں۔
برج دلو
نومبر 18 اتوار۔ ۔ جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں ان کے انکاری رویہ سے نہ گھبرائیں ۔ پیچیدگی اور نفرت سے بھری گفتگو کے باعث اخلاقی معاملہ درپیش ہوگا۔ سفر کا پروگرام بنا سکتے ہیں۔
برج حوت
نومبر 18 اتوار۔ ۔ ۔ آپ کی سوچ اور توقعات کے برعکس اشیاء کا حصول آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔دانشورانہ صلاحیت ‘ جذباتی کیفیت کو سنبھالنے میں مدد دے گی۔دورانِ ڈرائیونگ محتاط پن کی انتہائی ضرورت ہے۔