عامر محمود پاکستان کی نمائندگی کرینگے

عامر محمود پاکستان کی نمائندگی کرینگے

  



لاہور(یواین پی)عامر محمود عالمی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ چیمپئن شپ انڈونیشیا میں شروع ہو چکی ہے۔سیکرٹری جنرل پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن اعجاز الرحمن نے بتایا کہ عامر محمود عالمی چیمپئن شپ میں اپنی مدد آپ کے تحت شرکت کریں گے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے این او سی جاری کردیا لیکن فنڈز تاحال ابھی تک جاری نہیں کئے۔

اوکاڑہ سی پی ایل سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی،عمرنذیربلوچ

مزید : کھیل اور کھلاڑی