کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ   دوسگے بھائی جاں بحق ہوگئے  

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ   دوسگے بھائی جاں بحق ہوگئے  

  



کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق  ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی شابو میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے دوسگے بھائی دوران خان اور عبدالعزیز شدیدزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں و ہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

بھائی جاں بحق 

مزید : علاقائی