پولیس گروپ گریڈ 18 کے افسر قمر رضا جسکانی کی خدمات موٹر ویز پولیس کے سپرد
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے پولیس گروپ کے گریڈ 18 کے افسر قمر رضا جسکانی کی خدمات موٹر ویز پولیس کے سپرد کر دی۔قمر رضا جسکانی گلگت بلتستان میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔پولیس گروپ کے گریڈ 18 کے افسر عمران شاہد کی خدمات کے پی کے حکومت کے حوالے کر دی گئیں،عمران شاہد ایف آئی اے میں تعینات تھے۔
قمر رضا جسکانی