صوبائی دارالحکومت،ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی،زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

  صوبائی دارالحکومت،ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی،زیورات اور ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق مصر ی شا ہ کے علا قہ میں بشیر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،چو ہنگ کے علا قہ میں ظہیر کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ15ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،نو لکھا کے علا قے  میں زما ن کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،لو ئر ما ل کے علا قہ میں ابر ارکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،سو ل لا ئن کے علا قہ میں شہز اد کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،فیصل ٹا ؤ ن کے علا قہ سے اخلا ق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،گلشن اقبا ل کے علا قہ میں امجد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔نو اں کو ٹ،شا د ما ن اوربر کی میں گاڑیاں اورما ڈل ٹا ؤ ن،اکبر ی گیٹ،ما ڈل،شا د ما ن،مسلم ٹا ؤ ن،نشتر کا لو نی،اسلا م پو رہ،پر انی انا ر کلی،بر کی،منا واں،غا زی آ با د،گڑ ھی شا ہو،نصیر آ با د اورشا لیما ر میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں -

مزید : علاقائی