جوہر تاؤن،تیز رفتار گاڑی نالے میں جاگری،2 افراد زخمی

جوہر تاؤن،تیز رفتار گاڑی نالے میں جاگری،2 افراد زخمی

  



لاہور (کرائم رپورٹر)جوہر ٹان کے علاقے میں تیز رفتارگاڑی نالے میں گرنے سے افراد زخمی ہو گئے۔ جوہرٹان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر نالے میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد شدید زخمی ہو گئے، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی میں سوار زخمیوں کو نالے سے باہر نکالا، ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ گاڑی کو لوڈر کی مدد سے باہر نکالا گیا۔

مزید : علاقائی