تاجر بھاری ٹیکس دینے کے باوجود مسائل سے دوچار ہیں

  تاجر بھاری ٹیکس دینے کے باوجود مسائل سے دوچار ہیں

  



لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر تاجر راہنماء شاہ عالم مارکیٹ ملک حسن نے کہا ہے کہ تاجروں کے حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے۔ تاجر برادری بھاری ٹیکس دینے کے باوجود مسائل سے دوچار ہے۔کرایہ دار تاجر مختلف مسائل کا شکار ہے۔تاجروں کے تحفظ کے لیے قانون کرایہ داری کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1