پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں نمونیا کے خلاف آگاہی کا عالمی دن آج منایا جائے گا
لاہور(پ ر) پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں نمونیا کے خلاف آگاہی کا عالمی دن آج 18نومبر بروز سوموار کومنایا جائے گا اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور این جی او ز کے زیراہتمام عارفوالاسمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس،سیمینارز اور دیگر تقریبات انعقا د پذیر ہونگیں جس میں مقررین ڈاکٹرز خطاب کرکے نمونیا سے بچاؤکے متعلق عوام میں شعور آگاہی فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔