مولانا ظفر علی خان کی 63ویں برسی 27نومبرکو منائی جائے گی

  مولانا ظفر علی خان کی 63ویں برسی 27نومبرکو منائی جائے گی

  



لاہور(پ ر) بابائے صحافت ادیب و تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما مولانا ظفر علی خان کی 63ویں برسی 27نومبرکو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی اس دن کی مناسبت سے صحافتی اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام عارفوالاسمیت ملک بھر میں سیمینارز اور دیگر تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میں تحریک پاکستان کی جدوجہد میں مولانا ظفر علی خان کے کردار پرروشنی ڈالی جائے گی۔وہ30 نومبر1956 کو وفات پاگئے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1